فیلڈ مارشل عاصم منیر کا قصور،جلالپور پیروالا کے فلڈ ریلیف کیمپوں کا دورہ، سول و فوجی تعاون پر زور
فوٹو : آئی ایس پی آر
قصور ،ملتان : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قصور سیکٹر اور ملتان کی تحصیل جلالپور پیروالا میں قائم فلڈ ریلیف کیمپوں کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران انہوں نے حالیہ سیلابی صورتحال اور جاری امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔
چیف آف آرمی اسٹاف کو اس موقع پر زمینی صورتحال اور ریسکیو و ریلیف آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ دی…
Read More...